بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا نکاح حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے عاشورہ کے دن ہوا تھا؟

سوال

 کیا یہ درست ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نکاح سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا سے "عاشورہ" کے دن ہوا تھا؟

جواب

ایسی کوئی مستند روایت ہمیں نہیں ملی  جس میں  رسول اللہ ﷺ کا نکاح حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے عاشورہ کے دن ہونے کا تذکرہ ہو۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201758
تاریخ20-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں