بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں حج کی تیاری دیکھنا

سوال

میں نے خواب میں دیکھا کہ میں اور میرے ساتھ  اور شخص ہے، ہم دونوں تیاری کر رہے ہیں حج پے جانے کی۔

جواب

اگر شادی شدہ ہیں تو اللہ تعالیٰ بیٹا عطا فرمائیں گے۔

اور اگر غیرشادی شدہ ہیں تو اہم مقاصد پورے ہوجائیں گے جن میں حرمین کی زیارت بھی ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201732
تاریخ19-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں