بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انعامی بانڈ یا قسمت پڑیا سے نکلنے والی چیزیں استعمال کرنے کا حکم

سوال

انعامی بانڈ یا قسمت پڑیا سے نکلنے والی چیزیں استعمال کرنا کیسا ہے؟

جواب

انعامی بانڈ اور قسمت پڑیا وغیرہ سود اور جوئے کا مجموعہ ہونے کی وجہ سے حرام ہے، اس لیے اس سے نکلنے والی چیزیں یا انعام کو استعمال کرنا جائز نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144108201691
تاریخ19-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں