بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 ربیع الاول 1448ھ 23 اگست 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کی دبر سے کھیلنا


سوال

کیا عورت کی دبر میں دخول کیے بغیر اس کے دبر سے کھیل کود کی جاسکتی ہے؟

جواب

دخول نہ کیا جائے تو  ملاعبت کی اجازت ہوگی، تاہم اگر گناہِ کبیرہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہو تو  ایسے عمل سے اجتناب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144108201626

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں