بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میں تمہیں چھوڑدوں گا کہنے سے طلاق کا حکم

سوال

اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے:  میں تمہیں چھوڑ دوں گا۔ تو  کیا طلاق واقع ہوگی؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں شوہر  کے یہ الفاظ ’’میں تمہیں چھوڑ دوں گا‘‘ مستقبل میں طلاق دینے کے لیے دھمکی ہیں، ان الفاظ کی ادائیگی سے طلاق واقع نہیں ہوئی۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201620
تاریخ18-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں