بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پندرہ شعبان کو روزہ رکھنا

سوال

پندرہ شعبان کو روزہ رکھنا سنت ہے یا مستحب؟نیز پندرہ شعبان کو اس کے لیے خاص کرنا کیسا ہے؟

جواب

پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا مستحب ہے ،حدیث شریف سے فی الجملہ  ثابت ہے؛ لہذا اس کو بدعت کہنا صحیح نہیں۔ البتہ روزہ نہ رکھنے والوں کو طعن و تشنیع نہیں کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201599
تاریخ18-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں