بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زکوۃ نکالنے کا طریقہ

سوال

745,000 روپے میں کتنی زکاۃ بنتی ہے؟

جواب

اگر واجب الادا اخراجات کو منہا کرنے کے بعد کل اثاثہ 745,000  ہو تو  زکوۃ  18,625 بنے گی۔

زکاۃ کی واجب مقدار جاننے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ کل مالیت کو 40 سے تقسیم کردیا جائے، حاصل جواب زکاۃ کی واجب مقدار ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201595
تاریخ18-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں