شاف یا محمد شاف نام رکھنا
سوال
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ناموں میں "شاف" کس معنی میں ہے؟ اور اسی سے بچے کا نام "شافی " یا محمد شافی رکھ سکتے ہیں؟
جواب
’’شاف‘‘ رسول اللہ ﷺ کے صفاتی ناموں میں سے ہے، اس کے معنی ہیں: معالج۔
شافی یا محمد شافی نام رکھنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108201594
تاریخ18-04-2020

