بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا چرس پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال

کیا چرس پینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

جواب

چرس و دیگر نشہ آور اشیاء کا استعمال شرعاً حرام ہے، جس کے استعمال سے اجتناب لازم ہے،  تاہم کسی نے چرس پی، جس کے نتیجہ میں اس کی عقل زائل ہوگئی، ہذیان بکنے لگا، چال میں فرق آگیا، یا غشی طاری ہوگئی تو ان تمام صورتوں میں وضو ٹوٹ جائے گا، بصورتِ دیگر وضو نہیں ٹوٹے گا، تفصیل کے لیے دیکھیے:

چرس پینے کے بعد وضو اور نماز کا حکم

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201579
تاریخ18-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں