بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسجد میں جمعہ ادا کرنا

سوال

میں مختصر صرف یہ پوچھ رہا ہوں کہ میں کرونا کے سبب نماز جمعہ پڑھنے جاؤں یا نہیں؟ ہاں اور نا میں جواب چاہیے!

جواب

اگر آپ خود صحت مند اور تندرست ہیں، اور شہر یا فنائے شہر  میں رہتے ہیں اور وہاں مسجد میں جاکر جمعہ پڑھنا ممکن ہو تو   مسجد میں جاکر  جمعہ کی نماز ادا کریں۔ اور  جائز احتیاطی تدابیر اختیار کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201506
تاریخ17-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں