نومولود کے کان میں اذان کا حکم
سوال
کیا بچے کے کان میں اذان دینے کا کوئی شرعی حکم ہے؟
جواب
نومولود بچہ / بچی کے دائیں کان میں اذان اور بائیں کان میں اقامت کہنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عمل سے ثابت ہے، تفصیل کے لیے دیکھیے:
نومولود کے کان میں اذان اور اقامت دینے کا طریقہ
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108201436
تاریخ16-04-2020

