روزہ میں کھارے پانی سے وضو
سوال
کھارے پانی سے وضو کرنے سے کیا رو زہ مکروہ ہوجاتا ہے؟
جواب
کھارے پانی سے وضو کرنے سے روزہ مکروہ نہیں ہوتا! فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108201418
تاریخ16-04-2020

