خواتین کے لیے مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کا حکم
سوال
خواتین کے لیے مسجد جا کر جماعت سے نماز ادا کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب
خواتین کے لیے مساجد میں جاکر باجماعت نماز ادا کرنا مکروہ ہے، تفصیل کے لیے دیکھیے:
تراویح کی جماعت میں عورتوں کی شرکت کا حکم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108201385
تاریخ15-04-2020

