بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد رواحہ اور رواحہ احمد نام رکھنا

سوال

میں اپنے بیٹے کا نام رکھنا چاہتا ہوں کون سا نام بہتر ہے: محمد رواحہ یا رواحہ احمد؟

جواب

"رَوَاحَه"  کے معنی راحت و سکون کے ہیں، یہ نام رکھنا درست ہے، دونوں طرح نام رکھا جا سکتا ہے، ’’محمد رواحہ‘‘  اور  ’’رواحہ احمد‘‘۔  کسی بھی نام سے پہلے ’’محمد‘‘  لگانا   یا نام کے بعد "احمد" لگانا باعثِ خیر و برکت ہے، محمد اور احمد دونوں رسول اللہ ﷺ کے نام ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201379
تاریخ15-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں