بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

متشمہ نام

سوال

 بچی کا نام  متشمه  رکھنا کیسا ہے؟  اور اس کا کیا معنی ہے؟

جواب

مُتَشَمَّه  کا مطلب ہے سونگھنے والی، یہ نام رکھ سکتے ہیں، تاہم بہتر ہے کہ صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن میں سے کسی کے نام پر، یا اچھے معنیٰ والا کوئی نام رکھ لیجیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201271
تاریخ13-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں