مچھر کا خون کپڑوں پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
سوال
مچھر کا خون ناپاک ہے یا نہیں؟ کپڑے پر لگ جائے تو کیا مسئلہ ہے؟
جواب
مچھر میں بہنے والا خون نہیں ہوتا، اس کا خون اگر کپڑوں پر لگ جائے تو کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے۔
الفتاوى الهندية (1/ 46):
"ودم البق والبراغيث والقمل والكتان طاهر وإن كثر، كذا في السراج الوهاج". فقط والله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108201255
تاریخ13-04-2020

