سوتیلی ساس سے پردہ کرنے کا حکم
سوال
سوتیلی ساس سے پردے کا کیا حکم ہے؟
جواب
سوتیلی ساس غیر محرم ہے، لہذا اس سے پردہ کرنا ضروری ہے۔
الفتاوى الهندية (1 / 277) ط: دار الفكر:
"ويجوز بين امرأة وبنت زوجها فإن المرأة لو فرضت ذكرًا حلت له تلك البنت بخلاف العكس". فقط و الله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108201206
تاریخ12-04-2020

