بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ماسک پہن کر نماز اد کرنا

سوال

ماسک پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

عام حالات میں رومال، چادر یا ماسک  سے منہ چھپا کر نماز ادا کرنا مکروہ ہے، تاہم موجودہ وبائی صورتِ حال میں احتیاطی تدبیر کے طور پر ماسک لگا کر نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

وبائی بیماری کی وجہ سے چہرہ پر ماسک لگا کر نماز پڑھنا

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201203
تاریخ12-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں