بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

طلاق کی اقسام

سوال

طلاق کی کتنی قسمیں ہیں؟

جواب

طلاق کی باعتبار طریقہ تین قسمیں ہیں: احسن، حسن اور بدعی۔

جب کہ باعتبار حکم کے بھی تین قسمیں ہیں: رجعی، بائن، اور مغلظہ۔

اور باعتبار الفاظ کے دو قسمیں ہیں:  صریح اور کنایہ۔

پھر ان میں سے  ہر ایک دو دو  قسمیں ہیں:  طلاقِ تنجیزی، اور طلاقِ تعلیقی یا معلق۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201199
تاریخ12-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں