بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مغرب کے بعد نفل یا قضا نماز کے دوران عشاء کا وقت داخل ہوگیا

سوال

مغرب کی نماز کے بعد آخری وقت میں نوافل یا قضا نماز کی نیت کی اور نماز مکمل  ہونے سے پہلے یعنی ایک یا دو رکعت کے بعد عشاء کا وقت داخل ہوگیا تو کیا اس صورت میں ادا کی گئی نماز درست ہوجائے گی؟  اور  اگر  درست  نہ ہوتو  کیا نوافل کی صورت میں نوافل کا اعادہ واجب  ہوگا؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں ادا کی گئی نماز ( نفل ہو یا قضا نماز) درست ہوگی،  اس کے اعادے کی ضرورت نہیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201173
تاریخ12-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں