موبائل کی تصویر کا حکم
سوال
موبائل سے بنی تصویر حرام ہے یا نہیں؟
جواب
جان دار کی تصویر موبائل کے ذریعے ہو یا کسی اور ذریعے سے، کھینچنا اور کھنچوانا حرام ہے۔ فقط واللّہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108201138
تاریخ11-04-2020

