بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں مرحومہ والدہ کا اپنی طرف بلانا

سوال

مجھے خواب میں مرحومہ والدہ اپنی طرف بلاتی ہیں، میں دور بھاگتا ہوں، تعبیر بتا دیں!

جواب

آپ کی والدہ کی خواہش ہے کہ آپ اللہ کی طرف رجوع کریں، نیک ماحول کی طرف آئیں، لیکن آپ فی الحال اس کے لیے تیار نہیں ہیں، لہٰذا آپ بے دینی کو  چھوڑ  کر دین داری اختیار کریں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201137
تاریخ11-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں