بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قرض میں رقم کے بجائے کوئی اور چیز دینا

سوال

کسی آدمی نے دوسرے سے قرض لیا، اب قرض لوٹانے کے وقت اس کے مثل رقم لوٹانا ضروری ہے یا کوئی اور چیز باہمی رضامندی سے دی جاسکتی ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر مقروض قرض لی ہوئی رقم کے بجائے کوئی اور چیز   قرض خواہ کو باہمی رضامندی سے دیتاہے تو یہ جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201115
تاریخ11-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں