بستر پر لیٹ کر درود شریف پڑھ سکتے ہیں
سوال
بستر پر لیٹ کر درود شریف پڑھ سکتے ہیں؟
جواب
پڑھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108201061
تاریخ10-04-2020

