بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز کی قراءت میں ایسی غلطی کرنا جس سے معنیٰ تبدیل نہ ہو

سوال

قراءت کی مقدار مکمل ہونے کے بعد آخر میں انما نطعمکم لوجه الله لا نرید منکم جزاءً ولا شکورًا کی جگہ كفورًا پڑھا ہے، رہنمائی فرمائیں نماز ہوجائے گی؟

جواب

بصورتِ مسئولہ معنیٰ میں ایسی تبدیلی نہیں ہوئی جس سے نماز فاسد ہوجائے، لہذا نماز درست ہوگئی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108201060
تاریخ10-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں