بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

منشاء نام رکھنا

سوال

منشاء نام رکھنا کیسا ہے

جواب

منشاء کے معنی پیدہ  شدہ کے آتے ہیں، یہ نام نہ رکھا جائے، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے۔

مَنْشَأ : (معجم الغني) :  (مفعول من أَنْشَأَ).

1- يَعْرِفُ مَنْشَأَهُ وَأَصْلَهُ : أَيْ مَوْضِعَ نَشْأَتِهِ.

2- حَاوَلَ أَنْ يُحَدِّدَ مَنْشَأَ الفَوْضَى وَالفِتَنِ : سَبَبَهَا، أَصْلَهَا. فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200976
تاریخ09-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں