بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں عورت یا بچے کے رونے کی آواز سننا

سوال

ایک عورت کو پندرہ سولہ دن سے تہجد کے وقت خواب میں بچے کے رونے کی آواز آتی ہے یا کسی عورت کے رونےکی آواز آتی ہے جب اٹھ کر دیکھتی ہے تو کچھ نہیں ہوتا۔ اس کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے؟

جواب

خواب میں تسلی ہے، کہ اگر مالی دنیاوی پریشانی ہے تواللہ تعالیٰ،  ان شاء اللہ خوش حالی لے آئیں گے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200968
تاریخ09-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں