صلاۃ التسبیح کی نیت
سوال
صلاۃ التسبیح کی نیت کیسے کرے؟
جواب
صلاۃ التسبیح نفل نماز ہے، اور نیت دل کے ارادے کا نام ہے، زبان سے اس کی نیت اردو زبان میں یوں کی جاسکتی ہے: میں چار رکعت صلاۃ التسبیح کی نفل نماز پڑھ رہا ہوں یا پڑھنے کی نیت کرتا ہوں۔
َ صلاۃ التسبیح کے تعارف، اہمیت،فضائل اور طریقہ سے متعلق مکمل تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200945
تاریخ09-04-2020

