صرف لفظ ’’الا‘‘ کا ذکر کرنے کا حکم
سوال
صرف الا کے ذکر کا کیا حکم ہے؟ دلائل کی ساتھ پیش کیجیے!
جواب
صرف لفظِ ’’الا‘‘ کا ذکر کرنا قرآن و حدیث سے ثابت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200937
تاریخ09-04-2020

