بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بچی کے رات کو سوتے میں ڈرجانے کے لیے وظیفہ

سوال

میری بیٹی چھ  ماہ کی  ہے، رات کو سوتےہوئے ڈرتی  ہے،  ڈر کر اٹھ  جاتی  ہے۔ کوئی  دعا یا تعویذ  بتادیجیے!

جواب

بچی کو رات میں  سُلاتے وقت  تین تین مرتبہ آیۃ الکرسی، سورۂ  اخلاص، سورۂ  فلق اور سورۂ  ناس پڑھ کر  اس پر دم کردیا کریں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200935
تاریخ09-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں