بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں بھاگنا

سوال

میں خواب میں اکثر دیکھتا ہوں کہ میں بھاگ رہا ہوں اور بھاگتے بھاگتے تھک جاتا ہوں،  پھر مجھ سے بھاگا نہیں جاتا،  لیکن میں پھر بھی بھاگنے  کی کوشش کر تا ہوں اور یہ خوب مجھے بہت آتا ہے!

جواب

خواب میں بھاگنا اچھی علامت نہیں ہے، کام چور آدمی کی علامت ہے؛  لہٰذا جہاں کام کرتے ہیں وہاں وقت پورا دیں، عبادات کے اوقات میں عبادت کے لیے وقت پر حاضر رہیں۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200859
تاریخ07-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں