نا محرم کے کپڑے دھونا
سوال
نا محرم کے کپڑے دھونا کیسا ہے؟
جواب
کسی فتنے کا اندیشہ نہ ہو تو نامحرم کے کپڑے دھونا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200854
تاریخ07-04-2020

