شاہ ویز نام رکھنا
سوال
میں اپنے بچے کا نام ’’شاہ ویز‘‘ رکھ سکتاہوں؟
جواب
"شاہ ویز" کا معنی لغات میں تلاش کے باوجود ہمیں نہیں ملا۔ انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں سے کسی نام کا انتخاب کرلیجیے، یا اچھا بامعنی عربی نام رکھیے۔ ہماری ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن میں سے بھی اچھا نام منتخب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200828
تاریخ07-04-2020

