بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دورانِ عدت عورت کا اپنے محرم رشتے داروں سے بذریعہ فون بات چیت کرنا

سوال

دورانِ عدت عورت اپنے محرم رشتے داروں سے بذریعہ فون بات چیت کر سکتی ہے؟

 نوٹ: اُن کے رشتے دار صرف ۱۰ کلو میٹر کی دوری پر رہتے ہیں۔

جواب

عدت کے دوران عورت کا  گھر پر رہتے ہوئے اپنے محرم رشتہ داروں سے فون پر  بات کرنا جائز ہے، شرعاً  اس میں کوئی حرج نہیں، خواہ رشتہ دار قریب مسافت پر رہتے ہوں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200821
تاریخ07-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں