محمد یاور نام رکھنا کیساہے؟
سوال
میں نے اپنے بیٹے کا نام ’’محمد یاور ‘‘ رکھا ہے، ’’محمد یاور‘‘ نام رکھنا کیساہے؟
جواب
’’یاور ‘‘ فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی مدگار، حمایتی کے آتے ہیں، ’’محمد یاور‘‘ بمعنی محمد ناصر ہے، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200820
تاریخ07-04-2020

