13 شعبان کی رات میں کیا مردوں کی عید ہوتی ہے؟
سوال
13 شعبان کی رات کو مشہور کیا گیا ہے کہ میت کی عید ہوتی ہے وغیرہ، مجھے اس کی وضاحت کردیجیے!
جواب
ایسی کوئی بات قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200812
تاریخ07-04-2020

