بینک الفلاح سے گاڑی لیز لینا
سوال
کیا بنک الفلاح سے گاڑی لیز کرانا جائز ہے? اس بارے میں علمائے کرام کا کیا فرمان ہے؟
جواب
رائج بینکاری نظام کے تحت کسی بھی بینک سے گاڑی لیز پر لینا جائز نہیں ہے، لہٰذا بینک الفلاح سے بھی گاڑی لیز پر لینا جائز نہیں۔ فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200781
تاریخ06-04-2020

