بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کسی کی دو بیٹیوں سے باپ بیٹے کا نکاح

سوال

ایک آدمی کی دوبیٹیاں ہیں، بہ یک وقت ان کا نکاح ایسے دو شخصوں سے ہوسکتا ہے جو آپس میں باپ اور  بیٹا ہیں ؟

جواب

بصورتِ مسئولہ مذکورہ شخص کی دونوں بیٹیوں کا نکاح بیک وقت ایسے دو شخصوں سے کرنا جائز ہے جو آپس میں باپ اور  بیٹا ہیں۔ فقط و اللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200773
تاریخ06-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں