بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 ربیع الثانی 1448ھ 08 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دودھ میں پانی ملانا

سوال

آج کل سب کو معلوم ہے کہ دودھ میں پانی ملایا جاتا ہے تو اس وجہ  سے کیا پانی ملانا جائز ہے یا نہیں؟ اور بہتر کیا ہے؟

جواب

دودھ میں پانی ملانا ملاوٹ ہے اور ملاوٹ سے گریز لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم

دودھ میں پانی ڈالنا

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144108200753
تاریخ06-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں