بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1448ھ 12 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

معتبر چہل احادیث انگریزی ترجمہ کے ساتھ

سوال

میں 40  اَحادیث کی کوئی مستند کتاب ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتا ہوں، جس کا انگریزی میں ترجمہ ہو مستند عالمِ دین یا ادارہ کی طرف سے، رہنمائی فرمائیں!

جواب

اس سلسلہ میں امام نووی رحمہ اللہ  کی مرتب کردہ چہلِ حدیث، جس کا انگریزی ترجمہ مطبوعہ "دار الاشاعت" (The Arba'een, 40 AHADITH OF IMAM NAWAWI, Translation and commentary by : Maulana Aashiq Elahi Buland Shehri) موجود ہے، اس سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔ نیز  مولانا نعیم متالا  کے انگریزی ترجمہ سے بھی استفادہ کیا جاسکتا ہے (www.veiledgems.com)

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200751
تاریخ06-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں