بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزہ میں نیوبلائز کرنا

سوال

کیا روزہ میں نیبولائزر استعمال کر سکتے ہے؟

جواب

اگر  مریض روزے کی حالت میں  نیبولائزر استعمال کرتا ہے تو روزہ ٹوٹ جائے گا؛ اس لیے کہ نیبولائزر استعمال کرتے وقت دوا  کے اجزاء حلق سے اندر جاتے ہیں۔  (آپ کے مسائل اور ان کا حل ، : 4: 581 ، 582، 585 )  لہذا اگر  مریض روزے کی حالت میں ہی  نیبولائزر استعمال کرے تو بعد میں اس کی قضا  لازم ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200722
تاریخ05-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں