بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سجدۂ صلاتیہ

سوال

نماز کی ایک رکعت میں جو دو سجدے ادا کیے جاتے ہیں ان کے نام کیا ہیں؟

جواب

ان سجدوں کو  ’’سجدہ صلاتیہ‘‘  کہتے ہیں ، یعنی نماز والے سجدے۔

الموسوعة الفقهية الكويتية (24/ 202):
"سجود الصلاة:
2 - أجمع الفقهاء على فرضية السجود في الصلاة وأنه ركن من أركان الصلاة بنص الكتاب والسنة والإجماع.
أما الكتاب فقوله تعالى: {يا أيها الذين آمنوا اركعوا واسجدوا واعبدوا ربكم وافعلوا الخير لعلكم تفلحون} . (1)
وأما السنة فمنها حديث المسيء صلاته قال فيه صلى الله عليه وسلم: ثم اسجد حتى تطمئن ساجدا. (2)
وقوله صلى الله عليه وسلم: أمرت أن أسجد على سبعة أعظم. (3)

درمختار باب سجود التلاوۃ

شرح سفر السعادۃ میں ہے:

’’وآنکہ در آحادیث آمدہ است کہ آں حضرت ﷺ در سجدہ اطالت میفر مودود عابسیار میکرد مراد بدں سجدہ‘ صلاتیہ است‘‘۔ (ص ۱۵۹) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200718
تاریخ05-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں