بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ریشماں نام رکھنا

سوال

’’ریشماں‘‘  نام کے معنی کیا ہیں اور یہ نام رکھنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

’’ریشماں‘‘  کے معنی ’’ریشم‘‘ جیسی کے آتے ہیں۔ یہ  نام رکھنا جائز ہے، تاہم بچی کا نام رکھنا ہو تو بہتر یہ ہے کہ صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن میں سے کسی کے نام پر، یا اچھے معنیٰ پر مشتمل عربی نام رکھیے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200704
تاریخ05-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں