قبر کی مٹی گھر کی چھت میں استعمال کرنا
سوال
قبر کی مٹی گھر کی چھت میں استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب
وقف قبرستان كي قبر کی مٹی گھر کی چھت میں استعمال کرنا جائز نہیں۔ فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200696
تاریخ05-04-2020

