بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

توحید فاطمہ نام رکھنا

سوال

میں اپنی بیٹی کا نام توحید فاطمہ رکھنا چاہتا ہوں کیا یہ جائز ہے؟ رہنمائی کیجیے گا۔

جواب

توحید کے معنی عربی میں  اکیلا قرار دینا کے آتے ہیں ،اس لئے اس نام کا  کوئی خاص معنی نہیں بنے گا  بہتر یہ ہے کہ آپ  اپنی بیٹی کا نام  صرف فاطمہ  یا فاطمۃ الزھراء  رکھ لیں ۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200625
تاریخ04-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں