بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

محمد یاور نام رکھنا

سوال

میں نے اپنے بیٹے کا نام ’’محمد یاور‘‘  رکھا ہے، ’’یاور ‘‘ نام رکھنا صحیح ہے؟

جواب

’’یاور ‘‘  فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی مدگار، حمایتی کے آتے ہیں، ’’محمد یاور‘‘  بمعنی محمد ناصر ہے، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200608
تاریخ03-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں