روبوٹ کی شرعی حیثیت
سوال
روبوٹ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب
اگر روبوٹ مجسمہ نما نہ ہوتو اس کا بنانا اور استعمال کرنا جائز ہے، بشرطیکہ اسےجائز کاموں میں استعمال کیا جائے۔ فقط و اللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200600
تاریخ03-04-2020

