بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

"میں نہیں رکھوں گا" سے طلا ق کا حکم

سوال

" میں نہیں رکھوں گا  "سے طلاق کا کیا حکم ہے ؟

جواب

شوہر کا اپنی بیوی سے یہ کہنا کہ " میں نہیں رکھوں گا "اس سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوتی ، البتہ ایسے الفاظ استعمال کرنے سے بھی شوہر کو اجتناب کرنا چاہیے۔(فتاوی دارالعلوم دیوبند، کتاب الطلاق 9/44 دارالاشاعت کراچی) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200593
تاریخ03-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں