سماک نام
سوال
’’سماک‘‘ نام کیسا ہے؟
جواب
’’سماک‘‘ نام رکھنا درست، بلکہ بابرکت ہے؛ کیوں کہ یہ ایک صحابی کا نام ہے!
القاموس المحيط (1 / 1195):
"وداجون: ة بالرملة، منها أبو بكر المقرئ. وأبو دجانة، كثمامة: سماك بن خرشة، صحابي". فقط والله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200581
تاریخ03-04-2020

