بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اشعث نام

سوال

کیا اشعث نام اسلامی ہے؟اور اس کے معنی کیا ہیں؟ 

جواب

اشعث بن قیس ایک صحابی کا نام ہے؛ لہذا اشعث نام رکھنا بابرکت ہے!

جن صحابہ  کرام رضی اللہ عنہم کے نام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تبدیل نہیں فرمائے وہ نام رکھتے ہوئے معنی دیکھنا ضروری نہیں ہے، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی نسبت ہی کافی ہے۔

الطبقات الكبرى ط العلمية (6 / 99):
الأشعث بن قيس بن 
معدي كرب الكندي أحد بني الحارث بن معاوية ويكنى أبا محمد. وفد إلى النبي صلى الله عليه وسلم، ثم رجع إلى اليمن. فلما قبض النبي صلى الله عليه وسلم، ارتد فحاصره زياد بن لبيد البياضي بالنجير حتى نزل إليه فأخذه وبعث به إلى أبي بكر الصديق، فمنّ عليه وزوّجه أخته. فلما خرج الناس إلى العراق خرج معهم ونزل الكوفة وابتنى بها دارًا في كندة ومات بها. والحسن بن علي بن أبي طالب يومئذ بالكوفة حين صالح معاوية، وهو صلى عليه.

قال: أخبرنا وكيع بن الجراح عن إسماعيل بن أبي خالد عن حكيم بن جابر [قال: لما مات الأشعث بن قيس وكانت ابنته تحت الحسن بن علي قال الحسن: إذا غسلتموه فلاتهيجوه حتى تؤذنوني.] فآذنوه فجاء فوضأه بالحنوط وضوءًا.  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200580
تاریخ03-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں